چراغِ شب
ہرچند ہوں خاموش مگر دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
پیر، 30 جون، 2014
ماہ صیام
آگیا آخر وہ ماہ حامل صد احترام
مضطرب تھے جسکے استقبال کو سب خاص و عام
ہر زباں باندھے ہوئے احرام ورد و ذکر ہے
ہر دل بیدار کو بس عاقبت کی فکر ہے
مزید پڑھیں »
منگل، 24 جون، 2014
جان کی امان پائیں تو عرض کریں
جان کی امان پائیں تو کچھ عرض کریں حضور
آپ کی دانشوری کی دکان تو خوب چمک گئی لیکن اس کی قیمت ایسی لاکھوں آنکھوں کو ادا کرنی پڑی ہے جن میں اب بےنام ویرانی کے سوا کچھ نہیں بچا۔ نہ کوئی خواب، نہ کوئی تمنا۔۔ بس بنجر خواہشوں کا ایک صحرا۔۔۔
مزید پڑھیں »
منگل، 3 جون، 2014
معاف کیجیے صاحب
معاف کیجیے گا صاحب، لیکن ہمارے معاشرے کی روایت یہی ہے۔۔۔۔ زندہ شخص کو یہاں پہچان ملنا ناممکن ہے جناب۔۔
دل ایسا دکھا ہے کہ کئی برس بعد قلم اٹھانے پر مجبور کر دیا ہے۔۔
مزید پڑھیں »
جدید تر اشاعتیں
قدیم تر اشاعتیں
ہوم
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)