بات
بہت سادہ ہے
قرآن
پر ایمان رکھنے والوں کے لیے خاص طور پر قرآن کا سوال ہے
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا
وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ (115) سورہ المؤمنون
"کیا تم نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ ہم نے تمہیں فضول ہی پیدا کیا
ہے اور تمہیں ہماری طرف کبھی پلٹنا ہی نہیں ہے؟"
سوال بالکل واضح ہے۔۔ ہر فرد سے ہے۔۔ اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے۔۔
ہر
کسی کو اس سوال کا جواب تلاش کرنا ہے